مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9775
باب: عشرۂ ذوالحجہ میں رمضان کی قضا کا بیان
ما قالوا في قضاء رمضان في العشر
حدیث نمبر: 9775
٩٧٧٥ - حدثنا إسماعيل عن ليث عن عطاء وطاوس ومجاهد قالوا: اقض رمضان متى شئت.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء ، حضرت طاوس اور حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ رمضان کی قضا جب چاہو کرلو۔