مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9568
باب: جن حضرات نے روزہ دار کے لئے پچھنے لگوانے کی اجازت دی ہے
من رخص للصائم أن يحتجم
حدیث نمبر: 9568
٩٥٦٨ - حدثنا ابن علية عن حميد قال: سئل أنس عن الحجامة للصائم (فقال) (١) (٢): (ما) (٣) كنا نحسب (يكره من ذلك) (٤) إلا جهده (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حمید کہتے ہیں کہ حضرت انس سے روزہ کی حالت میں پچھنے لگوانے کے بارے میں سوال کیا گیا تو فرمایا کہ ہم اس میں صرف اس سے ہونے والی مشقت (کمزوری) کو مکروہ سمجھتے تھے۔
حواشی
(١) سقط من: [ز].
(٢) زيادة في [أ]: (لا بأس).
(٣) في [ز]: (من).
(٤) في [ص]: (يكره من إلا جهده).