مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9832
باب: اگر کوئی آدمی حالتِ جنابت میں صبح کرے، پھر غسل کرلے تو اس کا روزہ ہوجائے گا
في الرجل يصبح وهو جنب يغتسل ويجزيه صومه
حدیث نمبر: 9832
٩٨٣٢ - حدثنا شبابة بن سوار عن ليث بن سعد عن ابن شهاب عن أبي بكر بن عبد الرحمن عن عبد الرحمن (بن) (١) الحارث (بن) (٢) هشام قال: أخبرتني عائشة (وأم) (٣) سلمة (أن) (٤) النبي ﷺ كان يدركه الفجر وهو جنب من أهله ثم يغتسل ويصوم (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا اور حضرت ام سلمہ فرماتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی ازواج سے ازدواجی ملاقات کی وجہ سے حالت جنابت میں صبح کرتے تو غسل کرکے روزہ رکھ لیتے۔
حواشی
(١) سقط من: [ص].
(٢) في [أ]: (عن).
(٣) في [ب]: (وأو).
(٤) في [ك]: (إن).