مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9559
باب: جن حضرات کے نزدیک روزہ دار کے لئے پچھنے لگوانا مکروہ ہے
من كره أن يحتجم الصائم
حدیث نمبر: 9559
٩٥٥٩ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن أبي الضحى عن مسروق قال: لا يحتجم الصائم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مسروق فرماتے ہیں کہ روزہ دار پچھنے نہ لگوائے۔