مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9255

باب: اگر ایک آدمی رمضان کا روزہ رکھے اور پھر اسے سفر پیش آجائے تو وہ کیا کرے؟

ما قالوا في الرجل يدركه رمضان فيصوم (ثم يسافر)

حدیث نمبر: 9255
٩٢٥٥ - حدثنا (زيد) (١) بن الحباب عن سفيان عن يزيد بن أبي زياد عن علي ابن حسين أنه سئل عن قوم سافروا في رمضان قال: يصومون.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت علی بن حسین رحمہ اللہ سے سوال کیا گیا کہ اگر کچھ لوگ رمضان میں سفر شروع کریں تو کیا وہ روزے رکھیں گے ؟ انہوں نے فرمایا ہاں، وہ روزے رکھیں گے۔

حواشی
(١) في [ز]: (أبي يزيد).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصيام / حدیث: 9255
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 9100»