مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9397
باب: روزہ دار کے لئے مسواک کرنے کی اجازت
من رخص في السواك (للصائم)
حدیث نمبر: 9397
٩٣٩٧ - حدثنا ابن علية عن أيوب عن نافع عن ابن عمر (أنه لم) (١) يكق يرى بأسًا بالسواك للصائم (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما روزہ دار کے لئے مسواک کو مکروہ قرار نہ دیتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ]: (غير واضحة).