مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9296
باب: اگر کوئی شخص غروبِ شمس کا گمان کرتے ہوئے روزہ افطار کرلے لیکن پھر معلوم ہو کہ ابھی سورج غروب نہیں ہوا تو اس کے لئے کیا حکم ہے؟
ما قالوا في الرجل يرى أن الشمس قد غربت
حدیث نمبر: 9296
٩٢٩٦ - حدثنا أبو أسامة عن هشام عن فاطمة بنت المنذر عن أسماء أنهم أفطروا على عهد رسول اللَّه ﷺ في يوم ثم طلعت الشمس قال أبو أسامة: فقلت ⦗٥٠٧⦘ لهشام: فأمروا بالقضاء قال: ومن ذلك بد (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت اسمائ فرماتی ہیں کہ عہد نبوی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) میں لوگوں نے ایک مرتبہ غروب شمس سے پہلے روزہ افطار کرلیا تھا پھر سورج نکل آیا تھا۔ ابو اسامہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ہشام سے کہا کہ کیا انہیں قضاء کرنے کا حکم دیا گیا تھا۔ انہوں نے فرمایا کہ اس کے سوا چارہ بھی کیا تھا ؟