مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10063

باب: جو حضرات کھجور اور پانی سے افطار کرنے کو مستحب قرار دیتے تھے

من كان يستحب أن يفطر على تمر أو ماء

حدیث نمبر: 10063
١٠٠٦٣ - حدثنا ابن فضيل عن مغيرة عن إبراهيم قال: يقضي يومًا مكانه ويستغفر ربه. [تم كتاب الصيام والحمد للَّه وحده] (١)
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم فرماتے ہیں کہ جس نے رمضان کا روزہ چھوڑ دیا وہ اس کی جگہ ایک روزے کی قضا کرے اور اپنے رب سے استغفار کرے۔

حواشی
(١) زيادة من [أ، ح، ز، ك، و].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصيام / حدیث: 10063
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 7472، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 12993، 12997، ترقيم محمد عوامة: 9894»