مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9406
باب: روزہ دار کے لئے مسواک کرنے کی اجازت
من رخص في السواك (للصائم)
حدیث نمبر: 9406
٩٤٠٦ - حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: لا بأس بالسواك للصائم.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ روزہ دار کے لئے مسواک کرنے میں کوئی حرج نہیں۔