مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9471
باب: محرم اور اشہرِ حرم میں روزہ رکھنے کا بیان
(ما ذكر) في صوم المحرم وأشهر (الحرام)
حدیث نمبر: 9471
٩٤٧١ - حدثنا ابن علية عن يونس عن الحسن أنه كان يصوم أشهر (الحرم) (١).مولانا محمد اویس سرور
حسن اشہر حرم میں روزے رکھا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [ص، هـ]: (الحرام).