مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9930
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ اعتکاف صرف جامع مسجد میں ہوتا ہے
من قال لا اعتكاف إلا في مسجد يجمع فيه
حدیث نمبر: 9930
٩٩٣٠ - حدثنا وكيع عن سفيان عن علي بن الأقمر عن شداد بن الأزمع قال: اعتكف رجل في (المسجد) (١) الأ (عظم) (٢) وضرب خيمة فحصبه الناس، فبلغ ذلك ابن مسعود فأرسل إليه (رجلًا) (٣) فكف الناس عنه وحسن ذلك (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت شداد بن ازمع فرماتے ہیں کہ ایک آدمی مسجدِ اعظم میں اعتکاف کے لئے بیٹھا اور اس نے خیمہ لگایا۔ لوگوں نے اسے کنکریاں ماریں۔ یہ خبر حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کو پہنچی تو آپ نے ایک آدمی بھیج کر لوگوں کو اس سے دور کیا اور اس کے اس عمل کو اچھا قرار دیا۔
حواشی
(١) في [ك، ص]: (مسجد).
(٢) سقط من: [ك].
(٣) في [ص]: (رجل).