مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9497
باب: جمعہ کے دن روزہ رکھنے کا بیان
ما ذكر في صوم الجمعة وما جاء فيه
حدیث نمبر: 9497
٩٤٩٧ - حدثنا شبابة بن سوار عن شعبة عن قتادة عن (أبي) (١) أيوب (العتكي) (٢) عن جويرية أن النبي ﷺ دخل عليها وهي صائمة يوم الجمعة فقال: "أصمت أمس؟ " قالت: لا، قال: " (أ) (٣) فتصومين غدًا؟ " قالت: (لا) (٤)، قال: "فأفطري" (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو ایوب عتکی حضرت جویریہ رضی اللہ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ ایک مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جمعہ کے دن ان کے پاس تشریف لائے۔ ان کا روزہ تھا۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان سے پوچھا کہ کیا کل تمہارا روزہ تھا ؟ انہوں نے کہا نہیں۔ آپ نے پوچھا کہ کیا آئندہ کل روزہ رکھنے کا ارادہ ہے ؟ انہوں نے کہا نہیں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ پھر روزہ توڑ دو ۔
حواشی
(١) سقط من: [أ].
(٢) في [ص]: (الفتكي)، وفي [أ]: (الفقبلي).
(٣) سقط من: [أ، ص، ز، ك].
(٤) سقط من: [أ].