مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9558
باب: جن حضرات کے نزدیک روزہ دار کے لئے پچھنے لگوانا مکروہ ہے
من كره أن يحتجم الصائم
حدیث نمبر: 9558
٩٥٥٨ - حدثنا غندر عن شعبة عن أبي بشر عن طلق بن أبي حبيب قال: أفطر الحاجم والمحجوم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت طلق بن ابی حبیب فرماتے ہیں کہ پچھنے لگانے والے اور لگوانے والے دونوں کا روزہ ٹوٹ گیا۔