مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9865
باب: ایک مہینے میں کتنے دن ہوتے ہیں؟
ما قالوا في الشهر كم هو يوما
حدیث نمبر: 9865
٩٨٦٥ - (١) فقالت: عائشة غفر اللَّه لأبي عبد الرحمن إنما هجر النبي ﷺ نساءه شهرًا فنزل لتسع وعشرين، فقالوا: يا رسول اللَّه! إنك آليت شهرًا؟ فقال: "إن الشهر يكون تسعًا وعشرين".مولانا محمد اویس سرور
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا کہ اللہ ابو عبد الرحمن کی مغفرت فرمائے۔ دراصل رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک مہینے تک کے لئے اپنی بیویوں کو چھوڑ دیا تھا۔ آپ انتیس دن بعد تشریف لے آئے تو لوگوں نے کہا کہ اے اللہ کے رسول ! آپ نے تو ایک مہینے کا ایلاء کیا تھا۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ مہینہ انتیس دن کا بھی ہوتا ہے۔
حواشی
(١) في [هـ، ص] زيادة: (حدثنا عبيدة بن حميد عن الأسود بن قيس عن سعيد بن عمرو أن عبد اللَّه بن عمر حدثهم أن النبي ﷺ قال: "إنا أمة أمية لا تكتب ولا تحسب الشهر كذا وكذا"، وضرب الثالثة وقبض الإبهام)، وهو تكرار لحديث رقم (٩٨٤٤) وهو خطأ من الناسخ.