مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9257
باب: اگر ایک آدمی رمضان کا روزہ رکھے اور پھر اسے سفر پیش آجائے تو وہ کیا کرے؟
ما قالوا في الرجل يدركه رمضان فيصوم (ثم يسافر)
حدیث نمبر: 9257
٩٢٥٧ - [حدثنا عبد الوهاب (الثقفي) (١) عن عبيد اللَّه بن عمر عن نافع عن ابن عمر قال: إنها قد نسخت هذه الآية: ﴿فَمَنْ شَهِدَ مِنْكُمُ الشَّهْرَ فَلْيَصُمْهُ﴾ (٢) [البقرة: ١٨٥] الآية التي بعدها (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ اس آیت کو اس کے بعد والی آیت { فَمَنْ شَہِدَ مِنْکُمُ الشَّہْرَ فَلْیَصُمْہُ } نے منسوخ کردیا ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [ز، ك].
(٢) سقط الخبر من: [أ، ص].