مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9940
باب: اگر معتکف نے جماع کرلیا تو کیا حکم ہے؟
ما قالوا في المعتكف يجامع: ما عليه في ذلك؟
حدیث نمبر: 9940
٩٩٤٠ - حدثنا حفص عن أشعث عن عطاء قال: يقضي اعتكافه (ويسأنف) (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ وہ اپنے اعتکاف کی قضا کرے گا اور نئے سرے سے اعتکاف کرے گا۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ص] وفي [ك]: (استأنف).