مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9649
باب: جن حضرات نے روزہ دار کے لئے بیوی کا بوسہ لینے کی اجازت دی ہے
من رخص في القبلة (للصائم)
حدیث نمبر: 9649
٩٦٤٩ - حدثنا ابن علية عن (حبيب) (١) بن شهاب عن أبيه عن أبي هريرة قال: سئل عن القبلة للصائم فقال: (لا بأس) (٢) إني أحب أن (أرفَّ شفتيها) (٣) وأنا صائم (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوہریرہ سے روزہ دار کے لئے بوسہ کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ کوئی حرج نہیں، میں اس بات کو پسند کرتا ہوں کہ روزے کی حالت میں ہونٹوں کو ہونٹوں میں رکھوں۔
حواشی
(١) في [أ، ص]: (حبيبه).
(٢) سقط من: [أ، ب، ك].
(٣) الرف: مثل المص والرشف، انظر: غريب الحديث لأبي عبيد ٤/ ١٨٥، ولسان العرب ٩/ ١٢٥، وتهذيب اللغة ١٥/ ١٢٤، وفي [أ]: (أرى شفتيها) وفي [ك]: (أروى شفتها)، وفي [هـ]: (أرشفها).