مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9485
باب: پیر اور جمعرات کے روزے کا بیان
ما ذكر في صوم الاثنين والخميس
حدیث نمبر: 9485
٩٤٨٥ - حدثنا أسباط بن محمد ويزيد بن هارون عن هشام عن عكرمة عن ابن عباس أنه سئل عن صوم (يوم) (١) الاثنين والخميس فقال: يكره أن (يوقت) (٢) يومًا يصومه إلا أن (يزيد) (٣) قال: ينصب يومًا إذا جاء ذلك اليوم صامه (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے پیر اور جمعرات کے روزے کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ کسی دن کو روزے کے لئے مقرر کرنا مکروہ ہے۔ حضرت یزید کی روایت میں یہ الفاظ ہیں کہ (یہ مکروہ ہے کہ) آدمی کوئی دن مقرر کرلے کہ جب وہ دن آئے تو روزہ رکھے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ك].
(٢) في [ب]: (توقت).
(٣) في [أ، ب، ك]: (يزيد) وفي [ز، هـ]: (يريد).