مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9619
باب: یومِ عاشوراء کے روزے کا بیان
ما قالوا في صوم (يوم) عاشوراء
حدیث نمبر: 9619
٩٦١٩ - حدثنا ابن علية عن أيوب عن سعيد بن جبير أن النبي ﷺ أمرهم بصومه (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے لوگوں کو عاشوراء کے روزے کا حکم دیا۔