مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9995
باب: جب چاند نظر آئے تو کیا کہنا چاہئے؟
ما قالوا في الهلال يرى ما يقال
حدیث نمبر: 9995
٩٩٩٥ - حدثنا حسين بن علي عن زائدة عن مغيرة عن إبراهيم قال: كان يعجبهم إذا رأى الرجل الهلال أن يقول: ربي وربك اللَّه.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ اسلاف کو یہ بات پسند تھی کہ آدمی چاند دیکھ کر یہ کلمات کہے : میرا اور تیرا رب اللہ ہے۔