مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9508
باب: جن حضرات نے جمعہ کے روزہ کی رخصت دی ہے
من رخص في صوم يوم الجمعة
حدیث نمبر: 9508
٩٥٠٨ - حدثنا حفص عن ليث عن طاوس عن ابن عباس قال: ما رأيته مفطرًا يوم جمعة قط (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاوس فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کو جمعہ کے دن کبھی بغیر روزہ کے نہیں دیکھا۔