مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9886
باب: جن حضرات کے نزدیک بغیر روزے کے اعتکاف نہیں ہوتا
من قال (لا) اعتكاف إلا بصوم
حدیث نمبر: 9886
٩٨٨٦ - حدثنا عبدة عن سعيد عن] (١) قتادة عن الحسن بمثل قول إبراهيم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حسن سے بھی ابراہیم کے قول کی مثل منقول ہے۔
حواشی
(١) سقط ما بين المعكوفين من [هـ، ص].