مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9522
باب: جن حضرات نے روزے کی حالت میں سرمہ لگانے کی اجازت دی ہے
من رخص في الكحل للصائم
حدیث نمبر: 9522
٩٥٢٢ - حدثنا أبو معاوية عن أبي معاذ عن عبيد اللَّه بن أبي (بكر) (١) عن أنس أنه كان يكتحل وهو صائم (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت انس روزہ کی حالت میں سرمہ لگایا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ]: (بكير).