مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9468

باب: عشرۂ ذوالحجہ کے روزوں کا بیان

ما ذكر في صيام العشر

حدیث نمبر: 9468
٩٤٦٨ - حدثنا معاذ بن معاذ عن ابن عون قال: كان محمد يصوم العشر عشر ذي الحجة كله فإذا مضى العشر ومضت أيام التشريق أفطر (تسعة) (١) أيام مثل ما صام.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ محمد عشرۂ ذوالحجہ کے سارے روزے رکھا کرتے تھے اور جب عشرہ اور ایام تشریق گذر جاتے تو آپ اتنے ہی دن یعنی نو دن روزہ نہیں رکھا کرتے تھے جتنے دن آپ نے روزے رکھے تھے۔

حواشی
(١) في [ب]: (سبعة)، وكذا في [أ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصيام / حدیث: 9468
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 9312»