مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9310
باب: اگر کسی آدمی کو فجر کے بارے میں شک ہو کہ فجر طلوع ہوئی ہے یا نہیں، تو وہ کیا کرے؟
في الرجل يشك في الفجر طلع أم لا
حدیث نمبر: 9310
٩٣١٠ - حدثنا الثقفي عن خالد عن عكرمة قال: كل حتى تراه مثل شق الطيلسان.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ اس وقت تک کھاؤ جب تک افق پر چادر کی پھٹن جیسی صورت نہ دیکھ لو۔