مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9263

باب: مسافر کتنی مسافت کے بعد رمضان کا روزہ چھوڑ سکتا ہے؟

ما قالوا في المسافر في مسيرة كم يفطر

حدیث نمبر: 9263
٩٢٦٣ - حدثنا محمد بن بكر عن ابن (جريج) (١) قال: قال عطاء: الصيام في السفر مثل الصلاة تقصر إذا أفطرت وتصوم إذا وفيت الصلاة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ سفر میں روزہ نماز کی طرح ہے۔ جب تم نماز میں قصر کرو گے تو روزہ بھی چھوڑ سکتے ہو۔ اور جب نماز پوری پڑھو گے تو روزہ بھی رکھو گے۔

حواشی
(١) في [ص]: (جريح).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصيام / حدیث: 9263
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 7765، ترقيم محمد عوامة: 9108»