مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10060

باب: جو حضرات کھجور اور پانی سے افطار کرنے کو مستحب قرار دیتے تھے

من كان يستحب أن يفطر على تمر أو ماء

حدیث نمبر: 10060
١٠٠٦٠ - حدثنا وكيع عن عبد الواحد بن أيمن عن أبيه عن أبي سعيد قال: دخلت عليه، فأفطر على تمر (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ایمن فرماتے ہیں کہ میں حضرت ابو سعید کے پاس آیا تو انہوں نے کھجور پر افطار کیا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصيام / حدیث: 10060
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 9891»