مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9425
باب: جن حضرات کے نزدیک روزہ دار کے لئے تازہ مسواک استعمال کرنا مکروہ ہے
من كره السواك الرطب للصائم
حدیث نمبر: 9425
٩٤٢٥ - حدثنا وكيع عن إسماعيل بن أبي خالد عن الشعبي قال: يستاك ولا (يبله) (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ (روزہ دار) مسواک کرے اور اسے تر نہ کرے۔
حواشی
(١) في [ز]: (تبله).
(٢) في [ك]: زيادة (حدثنا وكيع عن إسماعيل).