مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9369
باب: رمضان کی قضاء متفرق کرکے کرنے کا بیان
ما قالوا في تفريق رمضان
حدیث نمبر: 9369
٩٣٦٩ - حدثنا (معمر) (١) بن سليمان الرقي عن حجاج عن عطاء قال: جاءت امرأة إلى ابن عباس تسأله عن قضاء صيام رمضان فقال: أحصي العدة وفرقي، قال: وكان سعيد بن جبير وعكرمة يقولان ذلك (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ ایک عورت نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے رمضان کی قضاء کے بارے میں سوال کیا تو آپ نے فرمایا کہ گنتی پوری کرو اور روزوں کو متفرق کرکے رکھ لو۔ حضرت سعید بن جبیر اور حضرت عکرمہ بھی اسی بات کے قائل تھے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، هـ]: (معتمر).
(٢) منقطع حكمًا، الحجاج مدلس.