مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9410
باب: روزہ دار کے لئے مسواک کرنے کی اجازت
من رخص في السواك (للصائم)
حدیث نمبر: 9410
٩٤١٠ - حدثنا وكيع عن سعيد بن (بشير) (١) عن قتادة عن أبي هريرة أنه سئل عن السواك للصائم فقال: (أدميت) (٢) (فمي اليوم) (٣) مرتين (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوہریرہ سے روزہ دار کے مسواک کرنے کے بارے میں سوال کیا گیا تو فرمایا کہ میں نے آج دو مرتبہ مسواک سے اپنے منہ کا خون نکالا ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (بشر).
(٢) في [هـ]: (أرميت).
(٣) في [أ] تقديم وتأخير: (أدميت اليوم فمي) وفي [ص]: (أدميت في اليوم).