مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9699

باب: کیا آدمی روزے کی حالت میں حمام میں داخل ہوسکتا ہے؟

في الرجل يدخل الحمام وهو (صائم)

حدیث نمبر: 9699
٩٦٩٩ - حدثنا يزيد بن هارون عن عاصم قال: سألت أبا العالية أدخل الحمام وأنا صائم؟: (قال: أتحب أن تنظر إلى عورتك وأنت صائم؟ قال: قلت: أدخل الحمام بمئزر؟) (١) قال: أتحب أن تنظر إلى عورة غيرك وأنت صائم، قال: قلت: لا.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عاصم کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابوعالیہ سے سوال کیا کہ کیا میں روزے کی حالت میں حمام میں داخل ہوسکتا ہوں ؟ انہوں نے فرمایا کہ کیا تم چاہتے ہو کہ روزہ کی حالت میں اپنے ستر کو دیکھو ؟ میں نے کہا کہ کیا میں ازار باندھ کر حمام میں داخل ہوسکتا ہوں ؟ انہوں نے فرمایا کہ کیا تم چاہتے ہو کہ روزے کی حالت میں کسی کے ستر کو دیکھو ؟ میں نے عرض کیا نہیں۔

حواشی
(١) سقط من: [أ، ب، هـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصيام / حدیث: 9699
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 9540»