مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9575
باب: جن حضرات نے روزہ دار کے لئے پچھنے لگوانے کی اجازت دی ہے
من رخص للصائم أن يحتجم
حدیث نمبر: 9575
٩٥٧٥ - حدثنا مروان بن معاوية عن أبي أسامة عن الشعبي قال: احتجم الحسين بن علي وهو صائم (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ حضرت حسین بن علی نے روزے کی حالت میں پچھنے لگوائے۔
حواشی
(١) مجهول؛ لجهالة أبي أسامة.