مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9934
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ اعتکاف صرف جامع مسجد میں ہوتا ہے
من قال لا اعتكاف إلا في مسجد يجمع فيه
حدیث نمبر: 9934
٩٩٣٤ - حدثنا وكيع عن معمر عن أبي جعفر قال: لا اعتكاف إلا في مسجد يجمع فيه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو جعفر فرماتے ہیں کہ اعتکاف صرف جامع مسجد میں ہوسکتا ہے۔