مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10049
باب: اگر کوئی آدمی روزے کی حالت میں بیوی سے جماع کر بیٹھے تو اس کے لئے کیا حکم ہے؟
ما قالوا فيه: إذا (واقع) امرأته في رمضان
حدیث نمبر: 10049
١٠٠٤٩ - حدثنا أبو خالد الأحمر عن حجاج عن عمرو بن شعيب عن أبيه عن جده عن النبي ﷺ مثله وقال: صم يومًا مكانه (١).مولانا محمد اویس سرور
ایک اور سند سے یونہی منقول ہے، اور اس میں یہ ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : اس کے بدلے ایک دن کا روزہ رکھو۔
حواشی
(١) منقطع حكمًا؛ حجاج مدلس، أخرجه أحمد (٦٩٤٥) وابن خزيمة (١٩٥٥) والبيهقي ٤/ ٢٢٦.