مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9325
باب: فجر کی حقیقت
ما قالوا في الفجر ما هو
حدیث نمبر: 9325
٩٣٢٥ - حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن عامر وعطاء قالا: الفجر المعترض الذي إلى جنبه حمرة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر اور حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ فجر چوڑائی میں پھیلتی ہے اور اس کے ساتھ سرخی ہوتی ہے۔