مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9864
باب: ایک مہینے میں کتنے دن ہوتے ہیں؟
ما قالوا في الشهر كم هو يوما
حدیث نمبر: 9864
٩٨٦٤ - حدثنا يزيد بن هارون عن (١) محمد بن عمرو عن يحيى بن عبد الرحمن ⦗٨٦⦘ ابن حاطب عن ابن عمر قال: قال (رسول اللَّه) (٢) ﷺ: "الشهر تسع وعشرون"، ثم طبق بين كفيه مرتين و (طبق الثالثة وقبض الإبهام) (٣) (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ مہینہ انتیس دن کا ہوتا ہے۔ پھر آپ نے اپنی دونوں ہتھیلیوں کو دو مرتبہ پورا پورا کھولا اور تیسری مرتبہ انگوٹھے کو بند رکھا۔
حواشی
(١) في [هـ] زيادة: (عن).
(٢) في [أ، ك]: (النبي).
(٣) سقط من: [ص].