مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9226
باب: جو حضرات سفر میں روزہ رکھتے تھے اور فرماتے تھے کہ سفر میں روزہ رکھنا افضل ہے
من كان يصوم في السفر يقول: هو أفضل
حدیث نمبر: 9226
٩٢٢٦ - حدثنا أبو أسامة عن ابن عون عن القاسم قال: قد رأيت عائشة تصوم في السفر حتى أذلقها (١) السموم (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت قاسم فرماتے ہیں کہ میں نے دیکھا کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سفر میں روزہ رکھا کرتی تھیں یہاں تک کہ گرم لُو کی وجہ سے کمزور ہوگئی تھیں۔
حواشی
(١) أي: أضعفها.