مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9763
باب: رمضان کے آخری عشرے کا بیان
في العشر الأواخر من رمضان
حدیث نمبر: 9763
٩٧٦٣ - (حدثنا) (١) ابن إدريس عن عاصم بن كليب عن أبيه عن ابن عباس عن عمر قال: لقد علمتم أن رسول اللَّه ﷺ قال في ليلة القدر: "اطلبوها في العشر الأواخر" (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر فرماتے ہیں کہ تم جانتے ہو کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے شبِ قدر کے بارے میں فرمایا ہے کہ اسے رمضان کے آخری عشرے میں تلاش کرو۔
حواشی
(١) في [ص] زيادة: (كثير).