مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9536
باب: جن حضرات نے اس بات کو مکروہ قرار دیا ہے کہ ایک آدمی نفلی روزے رکھے جبکہ اس پر رمضان کی قضا باقی ہو
من كره أن يتطوع بصوم وعليه شيء من رمضان
حدیث نمبر: 9536
٩٥٣٦ - حدثنا أبو بكر (الحنفي) (١) عن قتادة عن إبراهيم قال: لا يتطوع الرجل بصوم وعليه شيء من (قضاء) (٢) رمضان.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ آدمی نفلی روزے نہ رکھے جبکہ اس پر رمضان کی کچھ قضا باقی ہو۔
حواشی
(١) سقط من: [ز، ك].
(٢) سقط من: [أ. ص، ز، ك،].