مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9620
باب: یومِ عاشوراء کے روزے کا بیان
ما قالوا في صوم (يوم) عاشوراء
حدیث نمبر: 9620
٩٦٢٠ - حدثنا عبد الأعلى عن هشام عن الحسن أنه كان يعجبه صوم (يوم) (١) عاشوراء.مولانا محمد اویس سرور
حسن کو یوم عاشوراء کا روزہ پسند تھا۔
حواشی
(١) سقط من: [هـ].