مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9484
باب: پیر اور جمعرات کے روزے کا بیان
ما ذكر في صوم الاثنين والخميس
حدیث نمبر: 9484
٩٤٨٤ - حدثنا الفضل بن دكين عن قيس عن عاصم عن زر عن عبد اللَّه أنه كان يصوم الاثنين والخميس (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ پیر اور جمعرات کو روزہ رکھا کرتے تھے۔