مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9956
باب: کیا معتکف اپنے کپڑے دھو سکتا ہے اور کیا کپڑے سی سکتا ہے؟
في المعتكف يغسل ثيابه ويخيطها
حدیث نمبر: 9956
٩٩٥٦ - حدثنا هشيم بن بشير قال: حدثنا حجاج عن عطاء أنه كان لا يرى بأسًا بالمعتكف أن يغسل ثيابه ويخيطها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حجاج فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء اس بارے میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے کہ معتکف اپنے کپڑے دھوئے یا اپنے کپڑے سیئے۔