مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10005

باب: روزہ دار افطاری کے وقت کیا کہے؟

ما قالوا في الصائم إذا أفطر ما يقول

حدیث نمبر: 10005
١٠٠٠٥ - قال وكان الربيع بن (خثيم) (١) يقول: الحمد للَّه الذي أعانني فصمت ورزقني فأفطرت.
مولانا محمد اویس سرور

راوی کہتے ہیں کہ حضرت ربیع بن خثیم یہ کہا کرتے تھے : تمام تعریفیں اس اللہ کے لئے ہیں جس نے میری مدد کی تو میں نے روزہ رکھا اور مجھے رزق دیا تو میں نے افطار کیا۔

حواشی
(١) في [هـ، أ]: (خيثم)
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصيام / حدیث: 10005
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10005، ترقيم محمد عوامة ---)