مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9834

باب: اگر کوئی آدمی حالتِ جنابت میں صبح کرے، پھر غسل کرلے تو اس کا روزہ ہوجائے گا

في الرجل يصبح وهو جنب يغتسل ويجزيه صومه

حدیث نمبر: 9834
٩٨٣٤ - حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور عن إبراهيم.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابراہیم اور حضرت حسن فرماتے ہیں کہ حالت جنابت میں روزہ رکھنا نفل میں تو جائز ہے البتہ فرض میں اس روزے کی قضا کرے گا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصيام / حدیث: 9834
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 9672»