مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9840
باب: اگر کوئی آدمی حالتِ جنابت میں صبح کرے، پھر غسل کرلے تو اس کا روزہ ہوجائے گا
في الرجل يصبح وهو جنب يغتسل ويجزيه صومه
حدیث نمبر: 9840
٩٨٤٠ - حدثنا ابن علية عن أيوب عن نافع قال: قال عمر: لو أدركني النداء وأنا بين رجليها لصمت، أو قال: ما أفطرت (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر فرماتے ہیں کہ اگر اذان ہوجائے اور میں اپنی بیوی کے ساتھ جماع میں مشغول ہوں تو میں روزہ رکھوں گا، یا فرمایا کہ میں روزہ نہیں توڑوں گا۔