مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9130
باب: روزے دار کے لئے بات چیت کی کمی اور جھوٹ چھوڑنے کا حکم
ما يؤمر به الصائم من قلة الكلام وتوقي الكذب
حدیث نمبر: 9130
٩١٣٠ - حدثنا هشيم قال أنا (مجالد) (١) عن الشعبي عن مسروق أن عمر قال مثل ذلك (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مسروق نے بھی حضرت عمر سے یونہی نقل کیا ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (مخالد).