مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9195

باب: افطار میں جلدی کرنے کا بیان

(في) تعجيل الإفطار، وما ذكر فيه

حدیث نمبر: 9195
٩١٩٥ - حدثنا وكيع عن عبد الواحد بن (أيمن) (١) عن أبيه عن أبي سعيد قال: دخلت عليه (فأفطر) (٢) على عرق و (أنا) (٣) أرى الشمس لم تغرب (٤).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ایمن فرماتے ہیں کہ میں حضرت ابو سعید کی خدمت میں حاضر ہوا ، جب انہوں نے گوشت والی ایک ہڈی سے افطار کیا تو مجھے محسوس ہورہا تھا کہ ابھی تک سورج غروب نہیں ہوا۔

حواشی
(١) في [ب]: (فراغ).
(٢) في [ب، ك]: تكرار.
(٣) في [ب، هـ]: (وإني).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصيام / حدیث: 9195
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 9042»