مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9909
باب: کیا معتکف دن کے وقت اپنے گھر والوں کے پاس آسکتا ہے؟
ما قالوا في المعتكف يأتي أهله بالنهار
حدیث نمبر: 9909
٩٩٠٩ - حدثنا يزيد بن هارون عن هشام عن الحسن قال: إن شاء اشترط أن يتعشى في أهله ولا يدخل ظله، ولكن يؤتى بعشائه في فناء داره.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ معتکف اگر چاہے تو یہ شرط لگا سکتا ہے کہ رات کا کھانا اپنے گھر والوں کے ساتھ کھائے، وہ اپنے گھر کے سائے والی جگہ نہ جائے گا بلکہ اس کا کھانا گھر کے صحن میں لایا جائے گا۔