مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9828
باب: اگر کوئی آدمی حالتِ جنابت میں صبح کرے، پھر غسل کرلے تو اس کا روزہ ہوجائے گا
في الرجل يصبح وهو جنب يغتسل ويجزيه صومه
حدیث نمبر: 9828
٩٨٢٨ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن عمارة عن أبي عطية عن عبد اللَّه بنحو (منه) (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
ایک اور سند سے یونہی منقول ہے۔
حواشی
(١) في [أ]: (تينه).