مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9774
باب: عشرۂ ذوالحجہ میں رمضان کی قضا کا بیان
ما قالوا في قضاء رمضان في العشر
حدیث نمبر: 9774
٩٧٧٤ - حدثنا غندر عن ابن أبي عروبة عن أبي معشر عن إبراهيم قال: لا بأس بقضاء رمضان في العشر.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ رمضان کے روزں کی قضا عشرۂ ذوالحجہ میں کرنے میں کوئی حرج نہیں۔